موسلادھار بارش، شہریوں کی مدد ہمارا فرض ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ہفتہ 11 ستمبر 2021 20:16

لاہور۔11ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2021ء) :ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکیپٹن(ر) سہیل چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے شہریوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔تاجر برادری حکومتی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرے۔ گزشتہ روز کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13مقدمات درج کئے گئے۔مجموعی طور پر لاک ڈائون کے دوران7021مقدمات کا اندراج کیا گیا۔

ماسک استعمال نہ کرنے پر 3678جبکہ دیگر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3343مقدمات درج کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنزنے کہا کہ ڈویژنل ایس پیز ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اقدامات شہریوں کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے ہیں۔

(جاری ہے)

ماسک کا استعمال کریں اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔علاوہ ازیں ڈی آئی جی آپریشنز  نے افسران و جوانوں کوموسلا دھاربارش کے دوران شہریوں کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی مدد ہمارا فرض ہے، کوئی کثر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ سہیل چودھری نے کہا کہ پولیس افسران شہریوں کو مشکل سے نکانے کیلئے واسا حکام سے رابطے میں رہیں۔ مصروف شاہراں اور نشیبی علاقوں میں اضافی نفری تعینات کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔ شہری بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں،لٹکتی تاروں کے پاس سے ہرگز نہ گزریں، اپنی حفاظت کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی