ظہور الحسن بھوپالی (شہید ) کی یاد میں یادیںاور ملاقاتیں کی تقریب پرسوں ہوگی

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) محبان بھوپال فورم اور تنظیم فلاح خواتین کے زیر اہتمام ، معروف سماجی ، سیاسی اور نمایاں مقررظہور الحسن بھوپالی (شہید) کی یاد میں برسی ان کی برسی کے موقعہ پر ’’یادیں اور ملاقاتیں‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب 18 ستمبر بروز ہفتہ شام 4 بجے النساء کلب، گلشن اقبال (گلشن چورنگی ) منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت معروف ادیب شاعر ڈارمہ نویس اسد محمد خان (ستارہ امتیاز) جبکہ مہمان خصوصی معروف سماجی شخصیت اور سابق وفاقی وزیر حاجی ڈاکٹر حنیف طیب (ستارہ امتیاز) اور شرکا گفتگو میں محترمہ قمر النساء قمر ، آغا مسود حسین ، رضوان صدیقی ، محفوظ النبی، محترمہ شگفتہ فرحت اور اعجاز علی نوید شامل ہیں ۔ تقریب کی نظامت معروف اینکر شاہد مسرور انجام دینگے ، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ظہور الحسن بھوپالی کے دوست احباب اور بھوپال سے وابستہ شخصیات کو خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات