ای الیون میں لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے معاملے پر کیس کی سماعت 28ستمبر تک ملتوی

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ نے ای الیون میں لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے معاملے پر کیس کی سماعت 28ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کیس کی سماعت مقامی عدالت نے کی ،مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان عدالت میں پیش کیا گیا،تمام ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کردی گئیں،آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائیگی،عدالت نے کیس کی سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..