سال گزر گیا، پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی اخراجات کیلئے ملنے والی سالانہ سکالرشپ کی رقم نہ مل سکی

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:06

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) سال گزر گیا، پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی اخراجات کیلئے ملنے والی سالانہ سکالرشپ کی رقم نہ مل سکی جبکہ آئندہ سال کیلئے سکالرشپ کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنے پر محکمہ پولیس کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

(جاری ہے)

آن لا ئن کے مطا بق پولیس ملازمین کے بچے جو میٹرک پاس کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کیلئے مختلف کالجز اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ان بچوں کے تعلیمی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے پولیس ویلفیئر فنڈز سے ہر سال بطور وظائف رقم دی جاتی ہے جو کہ کروڑوں روپے بنتی ہے اور ہر ضلعی کے سی پی او، ڈی پی اوز کی استطاعت نے بچوں کے مکمل کوائف اور کالجز اور یونیورسٹی کی فیسوں کی رسید جمع کر کے ایڈیشنل آئی جی کو بھجوائی جاتی ہیں اور بعدازاں لاہور آئی جی آفس سے منظوری کے بعد درخواست دینے والے پولیس ملازمین کے بچوں کو وظائف کی رقم بذریعہ چیک بھجوائی جاتی ہے، تاہم گزشتہ برس ضلع فیصل آباد سے سینکڑوں پولیس ملازمین نے بچوں کے تعلیمی اخراجات کیلئے درخواستیں دی تھیں، لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک ان کو رقم نہیں ملی اور محکمہ پولیس کی طرف سے آئندہ سال کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس پر پولیس ملازمین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب رائو سردار علی، آر پی او فیصل آباد عمران محمود اور سی پی او ڈاکٹر محمد عابد سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس ویلفیئر فنڈز سے ملنے والے تعلیمی اخراجات کی رقم جلد ازجلد فراہم کی جائے اور اس میں تاخیر کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لگائی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..