فیصل آباد،جعلی ضمانتی مچلکہ دینے والا مقدمہ کی زد میں آگیا

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:25

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) عدالت میں جعلی ضمانتی مچلکہ دینے والا مقدمہ کی زد میں آگیا تھانہ کوتوالی میں عرفان سعید نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مقدمہ نمبر815/21میں بطور ڈیوٹی جج شمس المحمود تارڑ جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواست ضمانت 13اگست کو منظور کی جس میں ملزم نے 50ہزار مچلکہ حاضری ضمانت ضامن بشارت ولد گلزار مسیح دیا جس پر جج کے دستخط اور عدالت کی مہریں جعلی تھیں تھانہ کوتوالی میں ملزم کے خلاف 419/420/468/471ت پ کے تحت درج کرکے اسکی تلاش شروع کردی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..