فیصل آبا د،سیڑھیوں سے گر کر معمر شخص چل بسا

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:25

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) سیڑھیوں سے گر کر معمر شخص چل بسا، دیگر حادثات میں خاتون سمیت 13افراد جاں بحق۔ بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایریا میں محلہ گنیش مل کا رہائشی معمر شخص تاج دین ولد غلام محمد اپنے گھر کی سیڑھیوں سے اتر رہا تھا اچانک پائوں پھسلنے سے گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں جانبر نہ ہو سکا، دیگر حادثات میں چنیوٹ کی دولت بی بی زوجہ ملاح دو موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے سے زخمی ہو گئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسی۔

(جاری ہے)

20ج ب کا الله دتہ ولد شیر محمد موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے کار کی ٹکر سے چل بسا، رضا آباد کا نوجوان اویس ولد خالد بھی موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے کار کی ٹکر سے الائیڈ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہو سکا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات