نارووال، رواں ماہ کے دوران گراں فروشوں کے خلا ف سخت کریک ڈاؤ ن 623 کو6لاکھ55ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:44

نارووال۔16ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :حکومت پنجاب کی واضح ہدایات کے مطابق رواں ماہ کے دوران گراں فروشوں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن کے دوران ضلع نارووال  میں 623 گراں فروشوں کو6لاکھ55ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیاگیا ہےاور 40 گراں فروشوں کے خلا ف مقدما ت درج کروائے گئے ہیں، شہریوں کی سہولت کے لیے ضلع میں 14 بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر ڈی سی کاؤنٹرز بھی قائم کئے گئے ہیں ان خیالا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر نبیلہ عرفان نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے تفصیلا ت بتاتے ہوئے کیا، ڈی او انڈسٹریزذیشان نیاز بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ یکم ستمبر سے پندرہ ستمبر تک ضلع نارووال میں پرائس مجسٹریٹس نے بھر پور محنت سے گوجرا نوالہ ڈویژن میں 2 پوزیشنز حاصل کی ہیں،پرائس چیکنگ کے دوران مجموعی طور پر12457  انسپیکشنزکی گئیں اس دوران623  دکاندار مقررہ قیمتوں سے زائد نرخ وصول کرتے ہوئے پکڑے گئے جن پر بھاری جرما نے عائد کر دیئے گئے ہیں،54  دکانداروں کے خلاف پرائس کنٹرول کے حوالے سے سنگین خلا ف ورزیوں پر مقدمات درج کروائے گئے جن کو موقع پر ہی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ شہریوں کو سستے داموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے تحصیل نارووال میں4۔ شکرگڑھ  میں 5 اورظفروال میں 5ڈیپارٹمینٹل سٹورز پر ڈی سی کاؤنٹر زبنائے گئے ہیں جہاں سٹور مالکان کے تعاون سے اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء خورد و نوش کم قیمت پر فراہم کی جا رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی