استور سے تعلق رکھنے والے100معذور افراد میں ویل چئیرز تقسیم کئے گئے

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:50

استور۔16ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :ضلع استور میں سوشل ویلفئیر کے زیر اہتمام کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نے استور سے تعلق رکھنے والے100معذور افراد میں ویل چئیرز تقسیم کئے۔اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر نثار احمد،کشمیر آرفن ٹرسٹ کے اسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالوہاب فاخر نے معذور افراد میں ویل چئیرز تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے سی ہیڈکواٹر نثار احمدنے کہاکہ ہم کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیر پرسن اور انکی پوری ٹیم کے مشکور ہیں کہ جنہوں نےکشمیر سے یہاں آکر ان معذور افراد کی حوصلہ افزائی کےلئے ویل چئیرز تقسیم کئے آج کل دنیا اپنے اپنے معمولات میں مگن  ہے ہر طرف نفسا  نفسی ہے ایسے میں اللہ کے نیک لوگ ان معذور افراد کےلئے سہارابن کر ان کےلئے ویل چئیرز تقسیم کررہے ہیں میں انکی اس کاوش کو سلام پیش کرتاہوں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات