خانیوال،محکمہ صحت کی جانب سے پانچ روز ہ انسداد پولیو مہم کیلئے تیاریاں جاری

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:51

خانیوال۔16ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کی جانب سے پانچ روز ہ انسداد پولیو مہم کیلئے تیاریاں جاری ہیں پانچ روزہ مہم کا آغاز 20 ستمبر سے ہوگاڈپٹی کمشنر کو  ہیلتھ اتھارٹی اور لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے اجلاس میں مہم بارے بریفنگ دی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خرم حمید اور نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر محمد ارشد بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے تمام پولیو ورکرز کی ٹریننگ بروقت مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مہم کے دوران تمام 100 فیصد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف حاصل کیا جائے اور پولیو  ویکسئین کی بچوں کے لئے افادیت بارے خصوصی مہم چلائی جائے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کو انسداد ڈینگی سرگرمیوں بارے بھی آگاہ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..