جیکب آباد بلدیہ ملازمین کی بجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہ جاری نہ کرنے پرآفس کی تالا بندی

منگل 21 ستمبر 2021 17:59

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) جیکب آباد بلدیہ ملازمین کا بجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہ جاری نہ کرنے پرآفس کی تالا بندی کرکے ایڈ منسٹریٹر کے دفتر کے سامنے دھرنا سخت نعریبازی ، 23ستمبر کو کمشنر لاڑکانہ اور شہید بینظیر کے مزار کے سامنے دھرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق جیکب آباد بلدیہ ملازمین کی جانب سے بجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہ نہ دینے اور کرپشن کے خلاف بلدیہ آفیس کی تالا بندی کرکے ایڈ منسٹریٹر کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا گیا ملازمین نے مطالبات کے حق میں سخت نعریبازی کی دھرنے سے چیئر مین نصر اللہ ڈومکی ، صد ر سلیم پیچوہو ، زین میمن، حفیظ جکھرانی ، شفیق ابڑو، جنید شیخ ، آصف غوری ، عبدالستار دہرپالی ، نواب لاشاری ، عبدالجبار دستی، سعید جمالی ، ماجد علی، اعظم ، امداد بروہی ، غلام مصطفی گھنیو اور دیگر نے وزیر اعلی سندھ ،چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری ، کمشنر لاڑکانہ ، ڈی سی جیکب آباد سے مطالبہ کیا کہ گزشتہ سال کی دس فیصد بڑھائی گئی تنخواہ کے پانچ ماہ اور رواں مالی سال میں بڑھائی گئی 20فیصد تنخواہ اور رٹائر ملازم پینشن سے تاحال محروم ہیں، بلدیہ ایڈ منسٹریٹر مسائل حل کرنے میں ناکام ہے فوری ہٹایا جائے اور ملازمین میں پھیلی بے چینی ختم کی جائے بصورت دیگر 23ستمبر کو کمشنر لاڑکانہ کے دفتر اور شہید بینظیر کے مزار کے سامنے دھرنا دیا جائے گا ہمارے مطالبات جائز ہیں فوری حل کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..