سندھ کے ضلع جام شورو کا رہائشی جوڑا تحفظ کے لیے پریس کلب سانگھڑ پہنچ گیا

منگل 21 ستمبر 2021 17:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) سندھ کے ضلع جام شورو کا رہائشی جوڑا تحفظ کے لیے پریس کلب سانگھڑ پہنچ گیا اس موقع پر انیلا ولد غلام رسول ابڑو نے میڈیا کو بتایا کہ میں باشعور حافظ قرآن ہوں میں نے اپنی مرضی اور رضا خوشی سے اپنے قریبی رشتہ دار ریاض محمد ولد لکھا ڈنو ابڑو سے نواب شاہ میں کورٹ میرج کی ہے کیونکہ میرے والدین کسی انپڑھ جاہل سے میری شادی کرنا چاہتے تھے جو مجھے پسند نہیں تھا اور میں بالغ ہوں مجھے اپنی زندگی گزارنے کا پوری آزادی کے ساتھ حق ہے میری پسند کی شادی کرنے پر میرے والد غلام رسول ابڑو میرا بھائی عبدالکریم اور میرے دو ماموں میری جان کے دشمن بن گئے ہیں اور ان سے مجھے اپنی جان کا خطرہ ہے اور انہوں نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا کہ میں گھر سے سونا اور نقدی لیکر آئی ہوں یہ سراسر جھوٹ ہے میں کچھ بھی اپنے ساتھ نہیں لائی اور میرے گھر والے میرے شوہر کو جھوٹے الزامات میں پھنسا کر ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں میں اعلی احکام ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد وزیر اعلی سندھ و دیگر سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مجھے اور میرے شوہر کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور ہمیں آزادی کے ساتھ اپنی زندگی گزارنے کا حق دیا جائے اور اگر مجھے یا میرے شوہر کو کچھ ہوا تو اس کی زمہ داری میرے والدین بھائی اور عزیزو اقارب پر ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان