مو ل چند لا سی، سابق اسپیشل سیکریٹری علی حسن بروہی کاسر دار اختر مینگل سے اظہا ر تعزیت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء)لسبیلہ سے کی اقلیتی برادری کی معروف شخصیت مو ل چند لا سی، سابق اسپیشل سیکریٹری علی حسن بروہی، سیکریٹری محکمہ اطلاعات حکومت سندھ اعجاز حسین بلوچ اور نیشنل بینک آف پاکستان کے وائس پریذیڈنٹ شیر محمد بلوچ نے سردار عطااللہ مینگل کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی اور ان کے والد بزرگوار کے انتقال پر ان سے تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ان کے در جا ت کی بلندی کے لئے دعا اور ایصا ل ثواب کیلئے فا تحہ خوانی بھی کی ۔

Your Thoughts and Comments