دنیا کی پورٹ کورونا وباکے باعث بند ہیں پورٹ چارجز کئی گنا بڑھ گئے ہیں، چوہدری امجد

منگل 21 ستمبر 2021 17:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) آل پاکستان کسٹم ایجنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جسمیں بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی،،30 افراد پرمشتمل پینل تشکیل دیا گیا۔۔ کوآرپوریٹ اورایسوسی ایٹ کلاس کیلئے نمائندوں کا انتخاب کیا گیا۔۔ سینٹرل چئیرمین آل پاکستان کسٹم ایجنٹ ایسوسی ایشن چوہدری امجد کا کہنا تھاکہ اس وقت پورٹ چارجزاورکنٹینرزکی شارٹیج کیسنگین مسائل کا سامنا ہے۔

جنھیں فوری طورپرحل کرنیکی ضرورت ہے،، کسٹم ایجنٹس امپورٹرزایکسپورٹرزکوسہولیات دینیکیساتھ ایف بی آرمعاملات۔ کسٹم قوانین میں مشکلات دورکرنے کیساتھ کوسٹ آف پراڈکشن کے مسائل کوحل کرنا ہے،،دنیا کی پورٹ کورونا وباکیباعث بند ہیں پورٹ چارجز کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

کنٹینرزکی شارٹیج سمیت پورٹ پرجگی تنگ پڑگئی ہیں۔۔ درآمد برآمد کنندگان سمیت شپنگ ایجنٹس اورکسٹم ایجنٹس کوشدید مشکلات کا سامنا ہیجوڈیمریج اوردوسریبڑیمسائل کوجنم دیرہاہے۔

۔ مرکزی رہنما آل پاکستان کسٹم ایجنٹ ایسوسی ایشن محمد ارشد جمال کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ روکتے ہوئے قانونی طریقے سے کنٹینرز ہینڈلنگ کرتے ہوئے زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔اس وقت افغانستان کی صورتحال کودیکھتیہوئیحکومت ایسیانتظامات کری جس سینہ صرف ایکسپورٹ میں اضافہ ہوبلکہ کنٹیرہینڈلنگ کیمراحل ?سان اورشفاف ہوں جس سیملکی زرمبادلہ میں اضافہ کیساتھ ملکی خزانے میں بھی اضافہ ہو۔

۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت ایف بی آکسٹم ایجنٹس کیساتھ ملکرقوانین میں ترامیم سمیت دیگرمعاملات جن میں ایزآف ڈوئنگ بزنس ون ونڈوآپریشن سمیت آسان شرائط پر ایکسپورٹ امپورٹ کی سرگرمیوں کو تیزکیا جاسکتاہے۔تقریب میں مرکزی رہنما حسین راؤجانی،چوہدری انتظار،رانا انتظار،عالمگیر درانی اوردیگرنے بھی خطاب کیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..