صوابی،بوڑھے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اُتار دیا

منگل 21 ستمبر 2021 20:00

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) علاقہ کالو خان میں بوڑھے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بیوہ عمر نقاب ولد دلاور خان سکنہ شہباز گڑھی نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا شوہر عمر نقاب دو دن قبل کسی کام کے غرض سے علاقہ کالوخان آئے تھے منگل کے روز انہیں علاقہ شیرہ غنڈ کالو خان لار کے مقام پر نامعلوم افراد نے قتل کر دیا وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات