پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کی کیٹیگری سی میں امیدوار نامزد

انہیں انٹرنیشنل میری ٹائم، کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے، علی زیدی کا ٹوئٹ

بدھ 22 ستمبر 2021 13:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن، کونسل(آئی ایم او) کے انتخابات میں کیٹیگری سی میں امیدوار منتخب ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے سوشل میڈیا پر جاری کیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ انہیں انٹرنیشنل میری ٹائم، کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن اور اس کے رکن ممالک کے ساتھ 1958 سے شراکت داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم او رکن ممالک سے زبردست حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..