سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری

بدھ 22 ستمبر 2021 13:52

سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے جس کے جائزہ اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع میں ایک لاکھ 77ہزار 123 کے مقابلے میں ایک لاکھ 65ہزار 734 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے جو ہدف کا 94فیصد ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پرڈپٹی کمشنر کو بتایا گیاکہ تحصیل بھیرہ میں چودہ ہزار 424 ‘ تحصیل بھلوال میں 16ہزار 216 ‘ تحصیل کوٹ مومن میں 19ہزار 842 ‘ تحصیل ساہیوال میں 15ہزار 201‘ تحصیل سرگودہا میں 68ہزار 182 ‘ تحصیل شاہپور میں 15 ہزار 760 اور تحصیل سلانوالی میں 16ہزار 109 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔

اجلاس میں بتایاگیا کہ ٹیمیں موسمی دشواری اور بچوں کی عدم دستیابی کے باعث 94فیصد ہدف کو چھو سکیں تاہم بتایا گیا کہ مہم کے اختتام پر مطلوبہ ہدف کو حاصل کر لیاجائیگا جبکہ دیگر اضلاع سے عارضی قیام کرنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی طرف بھر پور توجہ دی جارہی ہے۔ بتایا گیا کہ سابقہ مہم کے عدم دستیاب بچوں کی کل تعداد 28ہزار 134میں سے 15ہزار 635 کو کور کر لیاگیا ہے جبکہ 30 انکاری بچوں کو قطر ے پلا دیئے گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..