اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحمن نے ہارون آباد چارج سنبھال لیا

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحمن نے ہارون آباد چارج سنبھال لیا محمد طیب چوہدری کے تبادلے کے بعد آج انہوں نے آفس کا چارج سنبھال لیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کیااس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر منظور انجم،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عامر،ڈاکٹر راؤ مکرم بھی موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر محمد فضل الرحمن نے جناح پریس کلب سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ سب والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے اراضی ریکارڈ سینٹر کا بھی دورہ کیا اور عملہ کو۔

(جاری ہے)

ہدایات دی اس موقع پر جناح پریس کلب سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ انتظامیہ کا اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے ہمیں مل جل کر علاقے میں صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا اور علاقے کے مسائل پر توجہ دینی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ