ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا نیوسبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ،نیلامیوں کے عمل کا جائزہ لیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 12:35

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کا نیوسبزی و فروٹ منڈی سیالکوٹ کا علی الصبح اچانک دورہ ، منڈی میں سبزیوں کی ہونے والے نیلامیوں کے عمل کا جائزہ لیا اور ان کی رسد ، طلب اور ان کی قیمتوں کے تعین کے عمل کاجائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹر ی مارکیٹ کمیٹی عبداللہ اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہاکہ منڈی میں نیلامیوں کے عمل کی نگرانی کا مقصد ناجائز منافع خوروں اور سبزیوں کی قیمتوںمیں بلا وجہ اضافہ کا تدارک ہے۔ انہوں نے اس موقع پر آڑھتیوں ، کمیشن ایجنٹس اور خریداری کیلئے آئے ہوئے ریڑھی بانوں اور دکانداروں کو تلقین کرتے ہوئے کہاکہ وہ ناجائز منافع خوری کے جرم کے ارتکاب سے باز رہیں اور جائز منافع کے ساتھ اپنا کاروبار چلائے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ جب سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو وضع کردہ نظام کی بجائے زیادہ منافع کمانے کیلئے از خود بڑھائے گئے تو انتظامیہ حرکت میں آئے گی اور ذمہ داریوں کے خلاف بلا امتیاز قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ پرائس لسٹ کی شہر میں بروقت ترسیل کو یقینی بنائیں اور دکاندار اور ریڑھی بان پرائس لسٹ کا نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کے پابند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرائس لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانے کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ضلع سیالکوٹ کی تمام سبزیوں اور فروٹ منڈی میں ہونے والے نیلامیوں کے عمل کو روزانہ کی بنیاد پرمانیٹر کیا جارہا ہے اور ان منڈیوں میں مقرر ہونے سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کا دیگر اضلاع کے منڈیوں میں طے ہونے والی قیمتوں کے ساتھ تقابلہ بھی کیا جارہا ہے اور ان کی رسد اور طلب پر بھی نظر رکھی جارہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..