پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیشنل فارما سوٹیکلز فیڈریشن کے زیراہتمام ورلڈ فارما سسٹ ڈے منایا گیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 13:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2021ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیشنل فارما سوٹیکلز فیڈریشن کے زیراہتمام ورلڈ فارما سسٹ ڈے ہفتہ 25 ستمبر 2021 کو منایا گیا۔ رواں سال اس دن کا موضوع ’’ فارمیسی‘ اپنی صحت کےلئے ہمیشہ اعتماد کریں‘‘  تھا ۔

(جاری ہے)

ورلڈ فارماسسٹ ڈے 2021(ڈبلیو پی ڈی 2021) کی مناسب سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں  فارماسسٹ تنظیموں کی جانب سے خصوصی پروگرامز ، تقریبات اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈبلیو پی ڈی منانے کا بنیادی مقصد عوام میں فارمیسی کے شعبہ کی اہمیت اور انسانی صحت کی بہتری کے حوالہ سے اس کے کردار کو اجاگر کرنا   تھا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات