کراچی،رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی، ملزم عابداللہ عرف کاکا جی گرفتار

اتوار 26 ستمبر 2021 12:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے منگھوپیر کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرزسندھ کے مطابق ڈکیتی میں ملوث ملزم عابداللہ عرف کاکا جی کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ملزم نے 5ستمبر کو ساتھیوں کے ہمراہ قصبہ موڑ پر ڈکیتی کی تھی، ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔

ترجمان نے بتایاکہ ملزم نے اعتراف کیاکہ باسط اور لاڈلہ وارداتوں میں ملوث ہیں، واردات کے دوران تمام ملزمان نشے کی حالت میں ہوتے ہیں، ملزم کے خلاف تھانہ پیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..