کراچی، پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

اتوار 26 ستمبر 2021 12:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) کراچی میں پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی پولیو ورکرز کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ناظم آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکیاں دینے میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے پولیو ٹیم کو تھانے میں گھس کر مارنے اور آگ لگانے کی دھمکی بھی دی تھی، ملزم کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے اور پولیو ویکسین نہ پلانے والے شخص کو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے ناظم آباد سے گرفتار کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..