بلدیہ کورنگی کے تحت حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے موقع پر بلدیاتی انتظامات

جلوسوں کے روٹس اور مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف تجاوزات فوری ہٹا ئے جائیں ،منتظمین کی مشاورت کے ساتھ انتظامات کو یقینی بنا یا جائے،ایڈمنسٹریٹر کورنگی

اتوار 26 ستمبر 2021 14:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی انتظامات جاری ہیں ،صفائی و ستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری اور جلوسوں اور مساجد و امام بارگاہوں کے روٹس سے تجاوزات و رکاوٹو ں کے خاتمے کو یقینی بنا یا جارہا ہے،محکمہ ہیلتھ سروسز اور الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کا عملہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے دوران بھی فرائض کی انجام دیہی میں مصروف ہے ایڈمنسٹریٹر ساجدہ قاضی کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کی جانب سے جہاں رین ایمرجنسی کے حوالے سے علاقائی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں وہیں چہلم کے حوالے سے منتظمین کی باہمی مشاورت کے ساتھ عبادت گاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی انتطامات انجام دیا جارہا ہے،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سردار احمد اور XENایم اینڈ ای جاوید بھائیو بھی مختلف علاقوں کا دورہ کرکے انتظامات کی نگرانی کرتے رہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عبادت گاہوںکے اطراف اور جلوسوں کے روٹس سے ہر قسم کی تجاوزات اور رکاوٹوں کو فوری ہٹا دیا جائے اور منتظمین کی باہمی مشاورت کے ساتھ بلدیاتی انتظامات کی انجام دیہی کو یقینی بنا یا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ