پیپلز پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ مسترد کر دیان

پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں قابل تشویش ہے، نیئر حسین بخاری

اتوار 26 ستمبر 2021 14:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) گیس کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،پیپلز پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائین۔ انہوںنے کہاکہ پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں قابل تشویش ہے۔ انہوںنے کہاکہ گھریلو گیس صارفین قیمت میں 35 فیصد مجوزہ اضافہ،نظلم اور زیادتی کی انتہا ہے۔

(جاری ہے)

ا نہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی نے تو بجٹ کو پہلے ہیننپی ٹی آئی ایف ایم بجٹ قرار دیا ہوا ہے،ملک میں مہنگائی کی وجہ سے لوگ بچوں کے ساتھ خود کشیوں پر مجبور ہیںن۔ انہوںنے کہاکہ ناکام ترین حکمرانوں نین ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے کے دھانے پر لان کھڑا کردیا ہین۔ انہوںنے کہاکہ مہنگی گندم آٹا چینی خریداری مشکل بنانے والے حکمرانن عوام الناس کے چولہے بند کرنا چاہتے ہیںن۔انہوںنے کہاکہ ٹیکس فری بجٹ کا جھوٹ بولنے والین آئی ایم ایفن کڑی شرائط پر عوام الناس کی جیبیں کتر رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..