بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کا معاملہ،نیپرا کا اوربلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کا فیصلہ

اتوار 26 ستمبر 2021 14:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کا معاملہ،نیپرا نے اوربلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی،،بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی 31 دنوں سے زیادہ کی اووربلنگ کا انکشاف ہواتھا،اوربلنگ پر وزیر توانائی نے نوٹس لیتے ہوئے جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور کے صارفین پر اوربلنگ کا بوجھ ڈالا گیا تھا،حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے بجلی صارفین بھی اور بلنگ کا شکار ہوئے،بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر بار بھیجے گئے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..