پشاور، سرکاری ہسپتالوں میں کورونا مریضوں میں اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ 348 مریض زیرِ علاج

اتوار 26 ستمبر 2021 14:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) صوبائی دارالحکومت پشاور کے تینوں سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 348 مریض زیرِ علاج ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 22 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ہسپتال حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 22 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔

(جاری ہے)

تینوں سرکاری ہسپتالوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے متاثرہ 348 مریض زیرِ علاج ہیں، خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 93 بیڈز پر کورونا وائرس کے مریض داخل ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے 20 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں ،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس سے متاثرہ 142 مریض زیرِعلاج ہیں۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں وینٹیلیٹرز پر کورونا وائرس سے متاثرہ 29 مریض زیرِ علاج ہیں۔ دوسری جانب لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ 113 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ آئی سی یو میں 14 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان