حب پر یس کلب کے صدر محمد الیاس کمبو ہ نا ئب صدر محمد ابر اہیم مشتاق کمبو ہ سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

منگل 28 ستمبر 2021 20:40

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) حب پر یس کلب کے صدر محمد الیاس کمبو ہ نا ئب صدر محمد ابر اہیم مشتاق کمبو ہ ، جنر ل سیکر یٹری دید ار علی رونجھو ، جو ائنٹ سیکریٹری عاشق بلو چ ، رابطہ سیکر یٹری لعل محمد برفت ، خازن فا روق بلو چ ، ممبر ان شاہ رخ مشتا ق کمبو ہ ، عدنا ن بلو چ ،آفس سیکریٹری ضیا الدین کمبوہ ،اسحا ق سیلر و ، وسیم کمبو ہ ، نوید لہڑی ، ارشد بلو چ ، یا رمحمد بروہی ، ارشاد سولنگی منو ہر لال ، امتیاز شورو سمیت دیگر نے اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے چچا میر عظیم جان بزنجو کے انتقا ل پر دلی افسوس کا اظہا ر کرتے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جو ار رحمت میں جگہ دے اور لو احقین سے صبر و جمیل عطا فر ما ئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..