لاکھڑا کول مائنز کی کان میں لفٹ ٹوٹنے سے کان کن مہران خان پٹھان جاں بحق ہو گیا

منگل 28 ستمبر 2021 23:01

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) لاکھڑا کول مائنز کی کان میں لفٹ ٹوٹنے سے کان کن مہران خان پٹھان جاں بحق ہو گیا،نعش نکال کر قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی، لاکھڑا ضلع جام شورو میں کریم کول مائینز کمپنی کی کان نمبر22سے کوئلہ نکالتے ہو ئے لفٹ گرنے کی وجہ سے ایک کان کن 25سالہ مہران خان پٹھان جاں بحق ہو گیا جس کی لاش نکال کر پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جو اسے پشاور لے گئے، متوفی کو گاؤں خوزہ خیل جنازہ و تدفین کے لئے لے جایا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..