سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان اورماڑہ سے 480 اور گوادر سے 250 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے،محکمہ موسمیات کی جانب سے آٹھواں الرٹ جاری

اتوار 3 اکتوبر 2021 00:00

سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2021ء) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا، بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کراچی سے 730 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، سمندری طوفان اورماڑہ سے 480 اور گوادر سے 250 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

(جاری ہے)

سمندری طوفان مسقط سے 225 کلو میٹر دور مشرق میں ہے، طوفاں کے گرد ہواں کی رفتار 115 سے 126 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، سسٹم کے مرکز میں سمندر میں شدید طغیانی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ کچھ وقت سمندری طوفان مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھے گا، طوفان کا رخ دوبارہ تبدیل ہوکر جنوب مغرب میں مسقط عمان کی جانب ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گودار، کیچ اور پنجگور میں 3 اکتوبر تک گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سمندر میں طغیانی رہ سکتی ہے، ماہی گیر 3 اکتوبر تک گہرے سمندر میں نہ جائیں، تیز ہوا گوادر اور جیوانی کی ساحلی پٹی پر کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات