آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی و وسطی پنجاب،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، زیریں سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 21:51

اسلام آباد۔2اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2021ء) :محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی و وسطی پنجاب،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، زیریں سندھ اور بلوچستان میں گرج چمک، تیزہواں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، زیریں بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، زیریں سندھ اور کشمیر میں اکثرمقامات پر تیزہوا ئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بار ش بھی ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ اس دوران سب سے زیادہ بارش لاہور فرخ آباد96 ، اسلام آباد سید پور83 ، راولپنڈی چکلالہ53 ، حافظ آباد39 ، سیالکوٹ 28 ، گوجرانوالہ، قصور25 ، چکوال17 ، خانپور15 ، منگلا 14 ، منڈی بہاوالدین 12 ، مری9 ، جہلم7 ، بہاولپور ایئرپورٹ7 ، نارووال6 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ2 ، پسنی77 ، اورماڑا 55 ، جیوانی 46 ، گوادر 42 ، قلات7 ، تربت6 ، پنجگور، کوہلو5 ، بارکھان2 ، کاکول 25 ، لوئر دیر21 ، مردان 7 ، پٹن5 ، تخت بھائی، سیدو شریف4 ، مالم جبہ3 ، میرکھانی2 ، کالام، کوہاٹایک،  گڑھی دوپٹہ 15 ، مظفر آباد12 ، راولاکوٹ7 ، کراچی 15 ، ٹھٹھہ، دادو2  اورگبابوسر میںایک ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سبی اور بہاولنگر میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..