ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ملتان۔7اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2021ء):محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 36.7اور کم سے کم 26.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 70فیصد اور شام پانچ بجے 43فیصد ریکارڈ کیاگیا۔


Your Thoughts and Comments