تکافل مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے پاک قطر جنرل تکافل کا کمٹ انشور کے ساتھ معاہدہ!

پیر 11 اکتوبر 2021 14:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2021ء) ملک میں تکافل مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے پاک قطر جنرل تکافل نے آن لائن پلیٹ فارم کمٹ انشور کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ پاک قطر جنرل تکافل کے ہیڈ آف آپریشنز محمد رضا اور کمٹ انشور کے آپریشنز منیجر سفیا ن بیدی نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر دونوں کمپنیوں کے سینئر عہدیدار بھی موجو د تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاک قطر جنرل تکافل کے ہیڈ آف آپریشنز محمد رضانے کہاکہ کمٹ انشور کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ہمیں خوشی ہے ۔ اس معاہدہ سے صارفین آن لائن تکافل مصنوعات کی تلاش میں فائدہ اٹھا سکیں گے۔ صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اس طرح کی شراکت داری مفید ہوتی ہے۔ اس موقع پر کمٹ انشور کے آپریشنز منیجر سفیا ن بیدی نے کہاکہ انشورنس/تکافل ڈسٹری بیوشن چینل کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہماری کوششوں میں پاک قطر جنرل تکافل کے ساتھ شراکت داری پرہم بہت خوش ہیں۔ یہ شراکت داری کمٹ انشور اور پاک قطر جنرل تکافل کے تمام صارفین کیلئے یقینی طورپر بہترین تکافل کوریج کی خریداری اور سوئفٹ کلیم پراسسینگ میں آسانی لائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..