آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔گردآلودہواوں کے چلنے کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملتان ۔11اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2021ء):محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گاجبکہ گردآلودہواوں کے چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروزسوموارملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 33.1اور کم سے کم 21.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 75فیصد اور شام پانچ بجے 38فیصد ریکارڈ کیاگیا۔


Your Thoughts and Comments