طے ہو گیا ہے پاکستان صرف آئین و قانون کے مطابق چلے گا ‘ مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن کو ملک و قوم کے مسائل سے نہیں صرف اپنے کیسز سے سروکار ہے ‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ

جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:49

طے ہو گیا ہے پاکستان صرف آئین و قانون کے مطابق چلے گا ‘ مسرت جمشید چیمہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کئی دہائیوں کے بیگاڑ کو سدھارنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کے دورس نتائج برآمد ہوں گے ، اب یہ طے ہو گیا ہے کہ پاکستان صرف آئین و قانون کے مطابق چلے گا اور یہی ترقی کا فارمولہ ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے معیشت سے جڑے دیرینہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنا بھرپور عزم دکھایا جس کا نتیجہ ہے کہ آج ہماری معیشت درست سمت میں گامزن ہے ۔ موجودہ حکومت بھی معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کر کے پانچ سال گزار سکتی تھی لیکن وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات کو اپنی سیاست پر ترجیح دی او رغیر معمولی او رمشکل فیصلے کئے جس کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن کو ملک و قوم کے مسائل سے نہیں صرف اپنے کیسز سے سروکار ہے او ریہی وجہ ہے کہ آج تک اپوزیشن جماعتوں نے عوام کی بھلائی کیلئے کوئی بھی ایجنڈا پیش نہیں کیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..