سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹر کھل گئے، 8322 ریکروٹس کی تربیت کا آغاز

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) کورونا وائرس کے باعث بند سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹرز کھول دیے گئے ہیں،ان ٹریننگ سینٹرز میں سندھ پولیس کے 8322 ریکروٹس کی ٹریننگ شروع کردی گئی۔جن میں سے اکثریت ماضی قریب میں پولیس میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کے شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے پرنسپل شوکت علی کھٹیان کے مطابق میں کراچی پولیس کے بھرتی 1822 پولیس اہلکاروں کی باقاعدہ تربیت کا آغاز پیر کی صبح کردیا گیا ہے۔

اسی طرح رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں 4334 پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ شروع ہوئی ہے۔پولیس ٹریننگ سینٹر شہداد پور میں 625، پی ٹی ایس لاڑکانہ میں 177، ریکروٹ ٹریننگ سینٹر حیدرآباد میں 221، ریکروٹ ٹریننگ سینٹر جام نواز میں 347، ایس سی ٹی سی سکرنڈ میں 488 اور ریکروٹ ٹریننگ سینٹر خیرپور میں 310 پولیس اہلکار تربیت حاصل کررہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..