عمران خان نے ابتک عوام کی چیخیں نکلوانے کا صر ف وعدہ وفا کیا‘سلیم ر ضا

تقریروں اور اپوزیشن کی کردار کشی کے سوا عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے‘ ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابتک عوام کی چیخیں نکلوانے کا صر ف وعدہ وفا کیا،موجودہ نا اہل تر ین حکومت نے غریب عوام کے گھر کے چولہے بجھانے میں کوئی کسرنہیںچھوڑی ہے، تقریروں اور اپوزیشن کی کردار کشی کے سوا عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے ۔

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ کل تک ملک کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کرنیوالے آج اس نعرے سے بھی پیچھے ہٹ چکے ہیں یہ پہلا یوٹرن نہیں نااہل ٹولہ اپنے کئی ایک وعدوں سے مکر چکا ہے، انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا تک محدود یہ حکومت انتقامی کاروائیوں اور فقط جھوٹ بولنے کی ماہر ہے، آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کہیں نظر نہیں آئے گی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ نواز لیگ نے اپنے دور اقتدار میں نامسائد حالات کے باوجود عوام کو ہر سطح پر بھرپور ریلیف دیااور قومی سلامتی و ترقی کی راہیں ہموار کی ، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دانستہ طور پر شریف خاندان کو مسلسل انتقام کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے جو کہ ملک وقوم کیلئے انتہائی تشویشناک امر ہے تبدیلی کے نام پر بننے والی حکومت نے تین سالوں میں عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان