عمران خان کرپشن کے خاتمے کا وعدہ ہرحال میں پورا کرینگے‘نوید شر یف

نواز لیگ کی سیاست کا مرکز ومحور عوام نہیں بلکہ نواز شریف اور نواز لیگ کی کرپشن کو چھپانا ،بچانا ہے

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) پاکستان تحریک ا نصا ف کے سنیئر مرکزی رہنما، ایڈوائز ٹومنسٹری اوورسیزنوید شر یف نے کہاہے کہ عمران خان کرپشن کے خاتمے کا وعدہ ہرحال میں پورا کرینگے،عمران خان منتخب وزیراعظم ہیں مریم نواز کے بیانات عوام کے مینڈیٹ کی توہین کے مترادف ہیں، نواز لیگ کی سیاست کا مرکز ومحور عوام نہیں بلکہ نواز شریف اور نواز لیگ کی کرپشن کو چھپانا ،بچانا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ عوام اپوزیشن کے اصل چہروںسے واقف ہوچکے ہیں اب انکی کوئی شعبدہ بازی کام نہیںآئیگی ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر وزیراعظم کااختیار کسی ادارہ کیساتھ جنگ یا تصادم نہ ہے بلکہ آئین وقانون کے مطابق نئی تقرری کی جارہی ہے اس پر اپوزیشن کی تنقید کسی بھی صورت میں قومی ادارہ کیلئے نیک شگون نہ ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اپوزیشن کی اولین کوشش کرپشن کیسز سے چھٹکارا پانا او رلوٹی گئی ملکی دولت ہضم کرنا ہے جس میں یہ کامیاب نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم عمران خان کرپٹ عناصر کے احتساب کے ایجنڈا پر کاربند ہیں اور کسی کو ڈھیل دیں گے نہ ڈیل ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..