کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منایا جائیگا، ڈپٹی کمشنر خضدار

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر خضدار میجر(ر) بشیراحمد نے کہا ہے کہ خضدار میں 27اکتوبر  کو یومِ سیاہ   منایا جائے گا ، ان خیالات کااظہار  انہوں نے اپنی زیر صدارت اجلاس سے خطاب  میں کیا  ۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام27اکتوبر کوکشمیروں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر ایک ریلی نکالی جائے گی  اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ریلی کے شرکا  قومی شاہراہ سے خضدار لائبریری تک مارچ کریں گے۔ خضدار کی سیاسی جماعتیں و تنظیمات کے راہنما  و کارکنان،تاجربرادری وکلا ، صحافی، طلبا ،سماجی و رکرزاور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو کشمیر وں سے اظہاریکجہتی کے طور پر ہونے والی اس ریلی میں شرکت  کریں گے۔شرکا کو  ریلی میں قومی سبز ہلالی پرچم اورہمراہ کشمیر پرچم لیکر آنے  اور بازؤں پر سیاہ پٹی  باندھنے کی  ہدایت کی گئی ہے۔  تعلیمی اداروں میں کشمیر کی مناسبت سے 27اکتوبرکو   تقاریب منعقد ہوں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان