ترقیاتی منصوبوں کو بلاوجہ التوا میں رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:10

استور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کی زیر صدارت زیر التوا ترقیاتی سکیموں میں کام کی پیشرفت کا جائزہ  لینے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایگزیکٹیو انجینیر محکمہ تعمیرات عامہ استور انجینیر کاشف سہیل سمیت دیگر متعلقہ آفیسران  نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ ئے ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق نے کہا کہ کسی کوبھی سرکاری خزانے سے رقم وصول کرکے عوامی اہمیت کے حامل ترقیاتی منصوبوں کو التوا میں رکھنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے بلکہ ایسا کرنے والوں کے  خلاف سخت قانونی کارروائی  عمل میں لائی جائے گی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۓ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بہت سارے ترقیاتی منصوبے انتظامی آفیسران کی نگرانی میں مکمل کراۓ ئے ہیں۔ ان میں قابل زکر کلشی سڑک، کلشی تا ٹٹوال اور گرانٹ نالہ سڑک، پشواڑی تا قمری سڑک کشادگی اور منی مرگ تا دومیل سڑک کی میٹلنگ شامل ہیں جبکہ بعض ترقیاتی منصوبوں میں اس وقت بھی کام جاری ہے ان میں استوربازار تا راما سڑک، گیریکے  پل، پریژوٹ معلق پل کی مرمت سمیت، ڈی سی آفس تا رسول خنی ہٹ عیدگاہ لنک روڈ ، ڈسپینسری ڈوئیاں  اور ہرچو  سمیت متعدد منصوبے شامل ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..