پی پی پی مینارٹی ونگ کے صوبائی صدر نصیب چند کا ہنگو پریس کلب کا دورہ

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:32

پی پی پی  مینارٹی ونگ کے صوبائی صدر نصیب چند کا ہنگو پریس کلب کا دورہ
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کے صوبائی صدر نصیب چند نے ہنگو پریس کلب کا دورہ کیا اور نو منتخب صدر زاہد مصری خان اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہنگو کے صحافیوں نے مشکل وقت میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کر کے علاقہ اور عوام کی خدمت کی ہے،  صحافی برادری نے ہنگو کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل میں گراں قدر حصہ ڈالا ہے،انہوں نے کہا کہ  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ طاقتور میڈیا کے لئے آواز بلند کی ہے اور  ہمیشہ ریاست کے چوتھے ستون صحافت کو قدر و منزلت دی ہے۔

انہوں نے اس موقع پر نو منتخب صدر ذاہد مصری خان، چئیرمین اسرار احمد اورکزئی، جنرل سیکرٹری طارق محمود مغل اور سیکرٹری اطلاعات محمد فخر الاسلام کاکاخیل کو ہار پہنائے اور صحافتی ذمہ داریوں پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان