مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک کشمیری کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت

میڈیا میں آنے والی افسوس ناک تصویر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاری بربریت کا عکس ہے جس سے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی سفاکانہ کارروائی کے دوران شوپیاں میں ایک کشمیری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں آنے والی افسوس ناک تصویر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاری بربریت کا عکس ہے جس سے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنا چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتوار کی صبح تشدد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی میں بھارتی قابض فورسز نے اطلاعات کے مطابق ایک بے گناہ کشمیری شاہد احمد کو قتل کیا جب مقتول مقبوضہ جموں و کشمیر میں شوپیاں کے علاقے زینا پورہ میں قائم ایک رکاوٹ سے گزر رہے تھے۔

بیان میں کہا گیا کہ میڈیا میں آنے والی افسوس ناک تصویر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاری بربریت کا عکس ہے جس سے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنا چاہیے۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ نے کہا کہ بدقسمتی سے کشمیری، بھارتی قبضے اور ظلم کے تحت مستقل خوف اور خطرے کے ماحول میں رہنے پر مجبور ہیں جبکہ نئی دہلی نے دنیا کے سب سے زیادہ فوج سے بھرے ہوئے علاقے میں مسلسل من گھڑت پروپیگنڈے کو جاری رکھا ہوا ہے۔

بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بیان میں کہا گیا کہ بی جے پی-آر ایس ایس اتحاد کی حکمرانی میں صرف ایک چیز بے گناہ کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل ‘معمول’ بنادیا گیا۔دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ اس نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم کا جواز پیش کرنے کے لیے جو دہشت گردی کی تھی اس کا پردہ فاش کر دیا گیا ہے۔پاکستان نے کہا کہ بھارت کی برسوں سے جاری جارحیت اور انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام حق خودارادیت کے لیے اپنی جائز جدوجہد میں پرعزم ہیں۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو اپنے متنوع ہتھکنڈوں کو جاری رکھنے کے بجائے اپنے زیر قبضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنا چاہیے۔بیان میں کہا گیا کہ بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیر کے عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ جموں و کشمیر کے پائیدار حل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا چاہیے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..