فضائی آلودگی اور سموگ‘ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ

ہفتہ 13 نومبر 2021 13:00

فضائی آلودگی اور سموگ‘ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2021ء) لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب میں فضائی آلودگی اور سموگ تیزی سے پھیلنے لگے۔ شہر لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے کے واقعات بھی کنٹرول نہ ہوسکے۔ گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپور، ملتان، چشتیاں اور وہاڑی سمیت دیگر علاقوں میں فصلوں کو جلایا جانے لگا۔

(جاری ہے)

امریکی ادارے ناسا نے فصلوں کو جلائے جانے کی سٹلائیٹ ایمجز جاری کر دیں۔پنجاب میں فضائی آلودگی کی فہرست میں 409 اے کیو آئی کیساتھ رائیونڈ سرفہرست، ساہیوال 376 کیساتھ دوسرے اور گوجرانوالہ 375 اے کیو آئی کیساتھ تیسرا آلودہ ترین شہر بن گیا۔لاہور کے علاقے اپر مال 434، ماڈل ٹان میں 432، انارکلی بازار 398، بحریہ آرچرڈ 376، کینال روڈ پر 352 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا جبکہ والٹن روڈ 463، ڈی ایچ اے 460، پنجاب یونیورسٹی 453 اور فتح گڑھ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 450 تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی