دہشتگردانہ کارروائی میں معروف وکیل عرفان مہر کا قتل سازش ہے ، طارق مدنی

معروف وکیل عرفان مہر کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کی فوری گرفتاری کا مشترکہ مطالبہ

بدھ 1 دسمبر 2021 23:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) پاکستان امن کونسل (پی اے سی) کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری و معروف وکیل عرفان علی مہر کا قتل شہر کراچی کے امن کو تباہ اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کی ایک گہری سازش ہے اور وہ پہلے ہی کہے چکے تھے کہ دسمبر کا مہینہ خطرناک اور شہر کراچی کے لئے بہت حساس ہے وہ امن سیکریٹریٹ شیر شاہ میں، مولانا عبدالرزاق ہزاروی، مفتی محمد عدنان مدنی، محمداسلم خان فاروقی و دیگر رہنماؤںسے بات چیت کررہے تھے طارق مدنی نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں وطن عزیز کو غیر مستحکم کرنے کے لئے شہر کراچی کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں میں تیزی سے مصروف ہیں اور معروف وکیل عرفان علی مہر کا قتل اس سلسلے کی ایک کڑی ہے اس موقع پر رہنماؤں نے سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر ایڈوکیٹ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا مشترکہ مطالبہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..