سندھ کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے گا اور میں خود وزیراعظم عمران خان کے سامنے سندھ کا مقدمہ رکھوں گا، گورنر سندھ

جس دن سندھ میں عمران خان کی حکومت آئے گی اس دن سندھ کی عوام پر کی گئی تمام زیادتیوں اور ظلم کا حساب شروع گا اور ظالموں کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی،عمران اسماعیل کا عمر کوٹ کے دورہ کے موقعہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب

اتوار 5 دسمبر 2021 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمر کوٹ کے دورہ کے موقعہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ گورنر سندھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے گا اور میں خود وزیراعظم عمران خان کے سامنے سندھ کا مقدمہ رکھوں گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ کی عوام بھرپور انداز میں عمران خان کے استقبال کیلئے تیار ہے ، 2023 میں سندھ میں بھی تبدیلی آئے گی اور جس دن سندھ میں عمران خان کی حکومت آئے گی اس دن سندھ کی عوام پر کی گئی تمام زیادتیوں اور ظلم کا حساب شروع گا اور ظالموں کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کسی کے ذاتی ملازم نہ بنیں جبکہ سرکاری ملازم بھی عوام سے زیادتی کرنے سے گریز کریں۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے پولیس محکمہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ کی عوام پر کئے جانے والے ظلم کو بند کرے اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے سندھ کی عوام کے مسائل کوحل کریں اور ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ گورنر سندھ نے حیسکو کے حوالے سے کہا کہ حیسکو سندھ میں مسلسل زیادتیاں کررہا ہے، حیسکو کا کام یہ دیکھنا نہیں کہ کون کس جماعت کا ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ جن لوگوں کو ٹرانسفارمرز کی ضرورت ہے انہیں فراہم نہیں کیا جارہا ہے بلکہ مخصوص لوگوں کے کہنے پر دئیے جارہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..