سندھ کلچر ڈے ملاکھڑا چیمپیئن شپ‘ خان محمد شورو نے میدان مار لیا

امیر شیدی کی دوسری پوزیشن‘عبدالجبار گلدستہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

اتوار 5 دسمبر 2021 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ملھ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھی اجرک ٹوپی کلچرل ڈے کے موقع پر ملاکھڑا چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے تمام اضلاع سی30سے زائد پہلوانوں نے شرکت کی۔ انور خان گوٹھ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ہونے والے اس عظیم الشان ایونٹ میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے۔

چیمپیئن شپ کے آخری روز پہلی تین پوزیشن کے مقابلے ہوئے جس میں پہلوان خان محمد شورو نے اپنے مد مقابل رجب باریجو کو شکست دے کر پہلی پوزیشن ہاصل کی پہلوان امیر شیدی نے گلاب بلوچ جبکہ نثار خاصخیلی نے شیر بلوچ کو زیر کرکے بالتریب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی پر عبدالجبار گلدستہ کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

(جاری ہے)

مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز اختر عنایت بھرگڑی آفس کی مصروفیات کے سبب نہ آسکے لیکن انہوں نے اپنے پیغام میں آرگنائزر بہرام خاصخیلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں ملاکھڑا کے فروغ کے لئے آپ کی کوششیں قابل قدر ہیں محکمہ کھیل اس روائتی کھیل کے فروغ کے لئے ہر سطح پر اپنا تعاون جاری رکھے گا بعد ازاں ملک امام بخش نے صدر نور خان گوٹھ علی گل رند‘ نور اللہ مگسی‘ ممتاز جاکرانی‘ نور بروہی اور عزیز مری کے ہمراہ فاتح کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..