۳ معاشرے کی تشکیل دین اسلام کے ذریعے ہی ممکن ہے، ولیوں کا تذکرہ تاقیامت جاری رہے گا ، حافظ محمد شایان شیخ

اتوار 5 دسمبر 2021 18:30

X کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) معاشرے کی تشکیل دین اسلام کے ذریعے ہی ممکن ہے بزرگان دین نے اللہ پاک. خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیغام کے ذریعے رہنمائی کی نوجوان مبلغ حافظ محمد شایان شیخ نے یہ باتیں کریم آباد میں منعقدہ شہنشاہ بغداد کانفرنسں میں کیں انہوں نے کہا کہ ولیوں کا تذکرہ تاقیامت جاری رہے گا حافظ محمد شایان شیخ نے کہا کہ پیران پیر حضرت عبدالقادر جیلانی نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت اور تبلیغ کے ذریعے ایک طرف اسلام کی جانب راغب کیا تو دوسری طرف روحانیت تقسیم کرکے مزید اللہ پاک کے برگزیدہ ہستیوں کو تیار کرکے اصلاح و معاشرے کی جانب راغب کردیا جو اب تک جاری و ساری ہے حضرت سیدنا غوث الاعظم نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت اور عملی کردار کے ذریعے امت کی اصلاح کی اس موقع پر حافظ طاہر قادری.

فیضان رضا قادری. عبداللہ خلیل. سید بلال بخاری. وسیم قادری. بابر مغل. ارباز قادری اور دیگر نے گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کئے بعد ازاں اکرم بیگ. کامران بیگ. ذیشان بیگ. عمران بیگ کی جانب سے لنگر عام کیا گیا محفل کا اختتام حافظ محمد شایان شیخ کی رقت انگیز دعاوں امت مسلمہ. ملک کی ترقی و خوشحالی اور سرحدوں و ملک کیمحافظ سمیت پاک افواج کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں�

(جاری ہے)

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات