عثمان ڈار کاجناح اسٹیڈیم کا دورہ، کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے انتظامات کا جائزہ لیا

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے ’’کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو‘‘کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اتوار کو جناح اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کے نواجوانوں سے خطاب کی تیاریوں اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر وزیراعظم کی سکیورٹی ٹیم نے بھی انتظامات کا جائزہ لیا،وزیراعظم عمران خان6 دسمبر کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا آغاز کریں گے اور اس حوالے سے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں تقریب کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ،تقریب میں ہزاروں اتھلیٹس اتوار کو جناح اسٹیڈیم میں تقریب کی ریہرسل میں شریک ہورہیہیں،پورے جناح اسٹیڈیم کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے ،وزیراعظم عمران خان مشعل جلا کر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو مہم شروع کریں گے،جناح اسٹیڈیم میں 40 ہزار نوجوان شرکت کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی