مظفرگڑھ، 8 بچوں کے والد نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لی

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) آٹھ بچوں کے 60 سالہ والد نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں جناح کالونی ڈھاکہ چوک کے رہائشی 60 سالہ غلام سرور نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گزشتہ شب پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی،ریسکیو ذرائع کے مطابق خود سوزی سے متوفی کا 100 فیصد جسم جل گیا تھا،پڑوسیوں نے بچوں کا شور سن کر موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا جہاں سے اس کی تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے برن سنٹر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا،جہاں اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ہے،پولیس تھانہ چوک سرور شہید نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ،پولیس کے مطابق متوفی غلام سرور نے 2 شادیاں کی ہوئی تھیں جن سے اس کے 8 بچے تھے،وہ لاہور کے ایک نجی اسکول میں سیکیورٹی گارڈ کی ملازمت کر رہا تھا اور ایک روز قبل ہی واپس گھر آیا تھا،وہ تنگدستی اور غربت کی وجہ سے پریشان تھا اور غربت سے تنگ آ کر ہی اس نے خود سوزی کی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..