کوٹ ادو، پٹواری کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ رہ جانے والے امیدواروں کو ایک اور موقع مل گیا

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

ْمظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسیٰ رضا کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود کی طرف سے تحصیل کوٹ ادو میں پٹواری کی بھرتی کے ایسے امیدوار جو رولنمبر سلپ موصول نہ ہونے کی وجہ سے انگریزی ٹائپنگ ٹیسٹ نہ دے سکے ہیں انکو ٹیسٹ دینے کا ایک آخری موقع مورخہ6،7 دسمبر 2021 بروز سوموار، منگل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایسے تمام امیدوران کو ہدایت کی گئی کہ انکی رول نمبر سلپس بذریعہ ڈاک بھیج دی گئی ہیں، رولنمبر سلپس نہ ملنے کی صورت میں وہ رولنمبر سلپس وصول کرنے کیلئے اسٹنٹ کمشنر آفس کوٹ ادو اور پاکستان پوسٹ آفس کوٹ ادو سے رابطہ کر سکتے ہیں، مورخہ 6 اور 7 دسمبر 2021 کو بمقام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوٹ ادو ان کا انگریزی ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جائے گا،جو امیدوار اپنا ٹائپنگ ٹیسٹ دے چکے ہیں انکو دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت نہیں ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ