وزیرآباد، احمد نگر پولیس نے قتل سمیت مختلف مقدمات میں ملوث4 اشتہاری ملزمان گرفتارکر لئے

اتوار 5 دسمبر 2021 19:15

.وزیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) احمد نگر پولیس نے قتل سمیت مختلف مقدمات میں ملوث4 اشتہاری ملزمان گرفتارکر لئے۔ ملزمان نے گزشتہ دنوں ساروکی چیمہ میںفائرنگ کر کے باپ بیٹے کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ احمد نگر چٹھہ انسپکٹر عارف محمود خان نے ساروکی چیمہ کے مشہور دوہرے قتل کے چار ملزمان مسمیان بلال رانا، نثار رانا،عابد اور تجمل یملاساکنان ساروکی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان نے کچھ روز قبل ساروکی چیمہ کے رہائشی محمد الیاس عرف فوجی اور اس کے بیٹے شعبان کو دن دہاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اور روپوش ہو گئے تھے جسکی وجہ سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس کیفیت پائی جا رہی تھی۔سی پی او گوجرنوالا حماد عابد نے ایس ایچ او احمد نگر عارف محمود خان کو ملزمان کو اشتہاریوں کوگرفتار کرنے کا ٹاسک دیا۔ایس ایچ او تھانہ احمدنگرنے تمام ملزمان کو دن رات محنت کر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیاجس پر سی پی او گوجرنوالا نے انسپکٹر عارف محمود خان اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابدکا مزید کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کسی جگہ اور کسی صورت میں بچ نہیں سکیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی