سری لنکن شہری کا قتل ،اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوئی، مفتی نعمان نعیم

اتوار 5 دسمبر 2021 19:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) معروف مذہبی اسکالر اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم نے کہا ہے کہ سری لنکن شہری کا توہین مذہب کی آڑ میں بے گناہ کا قتل اسلام کا بیانیہ نہیں، اسلام امن، رواداری اور برداشت کا درس دیتاہے، حکومت واقعے میں ملوث افراد کو سزا دے اور عدل و انصاف کے نظام پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے بھی اقدامات پر توجہ دے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ میں نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ انسداد توہین رسالت سمیت دیگر قوانین کا نفاذ اور انصاف کی فراہمی اس قسم کے واقعات کی روک تھام کا موثر ذریعہ ہیں کیونکہ قانون پر عمل داری سے ہی جرائم کا خاتمہ ممکن ہے۔انہون نے کہاکہ اگر توہین رسالت کے مرتکب افراد کو شرعی تقاضوں کے مطابق سزائیں دی جائیں تو معاشرے کے کسی بھی فرد کو اس طرح قانون ہاتھ میں لینے کی ہمت نہیں ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی